قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی کٹوتی کی تحریکوں پررائے شماری، بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل نے اپنا ووٹ حکومت کے پلڑے میں ڈال دیا،دلچسپ صورتحال
اسلام آباد،کوئٹہ (آن لائن) قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی کٹوتی کی تحریکوں پررائے شماری بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل نے اپنا ووٹ حکومت کے پلڑے میں ڈال دیا اپوزیشن ارکان اختر مینگل کو حیرت سے دیکھتے رہے اختر مینگل ووٹنگ میں حکومتی ارکان کے ساتھ کھڑے ہوئے حکومتی بنچز کی جانب سے… Continue 23reading قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی کٹوتی کی تحریکوں پررائے شماری، بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل نے اپنا ووٹ حکومت کے پلڑے میں ڈال دیا،دلچسپ صورتحال







































