’’ بلاول مجھ سے استعفیٰ مانگیں گے تو میں ان کے ہاتھ میں استعفیٰ دوں گا‘‘
کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ آصف زرداری نے صادق سنجرانی کو اپنا بچہ قرار دیا جسے انہوں نے خود بنایا تھا، اب بچہ بچ گیا ہے تو اب رو کیوں رہے ہیں۔ مریم نواز آنکھ دکھا کر باپ کو بچانا چاہتی ہیں جبکہ شہباز شریف جی حضوری کر… Continue 23reading ’’ بلاول مجھ سے استعفیٰ مانگیں گے تو میں ان کے ہاتھ میں استعفیٰ دوں گا‘‘











































