ہفتہ‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2025 

بلاول مرد ہے۔۔!  مریم نواز کی گرفتاری زیادتی ہے ان کی بھی مائیں بہنیں ہیں، آصف زر داری کاشدیدردعمل سامنے آگیا

datetime 9  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) سابق صدر آصف علی زر داری نے ایک بار پھر کہاہے کہ مریم نواز کی گرفتاری زیادتی ہے ان کی بھی مائیں بہنیں ہیں۔ جمعہ کو میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کریت ہوئے انہوں نے کہاکہ مریم کی گرفتاری زیادتی ہے ان کی بھی مائیں بہنیں ہیں،کوئی بھی اقدام اٹھا نے سے ان کو سوچنا چاہیے۔ انہوں نے کہاکہ  وزیر اعظم کو تو نا اپنے بچوں کی پرواہ ہے نا بیوی کی نا ملک کی،

مگر دوسروں کو سوچنا چاہیے کہ ان کی بھی مائیں بہنیں ہیں۔ صحافی نے سوال کیا کہ سنا ہے بلاول بھی گرفتار ہو رہے ہیں؟انہوں نے کہاکہ بلاول مرد ہے کسی سے نہیں ڈرتا۔صحافی نے سوال کیاکہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بڑے کرخت لہجے میں ایوان میں للکارا۔آصف زر داری نے جواب دیا کہ اس سے پہلے میں بھی یہی کہتا رہا کہ یہ زیادتی ہے، ان کی بھی مائیں بہنیں ہیں، ان کو سوچنا چاہیے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…