چیئرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ہونے کا غصہ، اپوزیشن شدید مشتعل، اسلام آباد کی جانب ”ملین مارچ“ کا اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد جمعیت علماء اسلام (ف) نے اسلام آباد پر دھاوا بولنے کا اعلان کر دیا، جمعیت علماء اسلام (ف) کی جانب سے ایک بار پھر حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ سامنے آیا ہے، جمعیت علمائے اسلام نے اپوزیشن کی اکثریت کے… Continue 23reading چیئرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ہونے کا غصہ، اپوزیشن شدید مشتعل، اسلام آباد کی جانب ”ملین مارچ“ کا اعلان کر دیا گیا









































