جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

ورلڈ اکنامک فورم، سپارکو اور ناسا جیسے عالمی اداروں نے تصدیق کردی لیکن نون لیگیوں نے پھر سے درخت گننا شروع کر دیئے،ان سے بڑا جھوٹا کون ہوگا،زرتاج گل نے مریم اورنگزیب کو ”بغض کی ماری“ قرار دیدیا

datetime 6  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر ماحولیات زرتاج گل نے کہاہے کہ نون لیگی ترجمانوں نے پھر سے درخت گننا شروع کر دیئے،نون لیگیوں سے بڑا جھوٹا کون ہوگا، پارلیمان میں کچھ اور عدالت میں کچھ کہتے رہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ قوم کو مسائل کی دلدل میں دھکیلنے والوں سے بلین ٹری سونامی منصوبہ برداشت نہیں،نوکری کی بیڑیوں میں جکڑے ترجمان کب

تک چوری اور جھوٹ کا دفاع کریں گے؟۔ انہوں نے کہاکہ مریم اورنگزیب بغض کی ماری ہوئی ہیں،مریم اورنگزیب کو میرا مشورہ ہے کہ بلین ٹری سونامی کے بار ے میں عالمی اداروں کی رپورٹس پڑھ لیں۔ انہوں نے کہاکہ عالمی اداروں نے بلین ٹری سونامی کو سراہا اور کامیاب قرار دیا،ورلڈ اکنامک فورم، سپارکو اور ناسا جیسے عالمی اداروں نے اس کی تصدیق کی ہے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…