اسد عمر کیساتھ ہی عمران خان کا بھی استعفیٰ آنا چاہیے ،بڑا مطالبہ کردیا گیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اسد عمر نے استعفیٰ دیا نہیں لیا گیا ہے،وزیر اعظم عمران خان کو بھی اب استعفیٰ دیدنا چاہیے، ملک کی موجودہ معاشی صورتحال حکومت کی نالائقی کی وجہ سے ہوئی ہے،پاکستان معاشی بحران کا مزید متحمل نہیں ہوسکتا۔… Continue 23reading اسد عمر کیساتھ ہی عمران خان کا بھی استعفیٰ آنا چاہیے ،بڑا مطالبہ کردیا گیا