بدھ‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2026 

دولہا بننے کا خواب ادھورا رہ گیا، خاتون کی موبائل فون سے غیر اخلاقی تصاویر بنا کر بلیک میل کرنے والے ملزم گرفتار،شرمناک انکشافات

datetime 5  جولائی  2019 |

لاہور(این این آئی) ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے خاتون کی موبائل فون سے غیر اخلاقی تصاویر بنا کر بلیک میل کرنے والا گرفتار کر لیا۔ ملزم ساہیوال کا رہنے والا ہے۔ ملزم لڑکی

کے اہلخانہ کو بلیک میل کر کے نکاح کے لیے لاہور آیا تھا۔ایف آئی اے نے باراتیوں کی موجودگی میں دلہا بننے کا خواب لے کر آنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…