پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

رانا ثناء اللہ کیخلاف منشیات کیس میں ایک اور اہم گرفتاری، اے این ایف نے ڈی ایس پی ملک خالد کو بھی حراست میں لے لیا، چونکا دینے والے انکشافات

datetime 5  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) اینٹی نارکوٹکس نے رانا ثناء اللہ کے خلاف منشیات کا کیس میں ایس پی یو کے ڈی ایس پی ملک خالد کو حراست میں لے لیا جبکہ سابق ایس ایس پی رائے ضمیر الحق کی گرفتاری کیلئے بھی چھاپے مار ے جارہے ہیں۔ ڈی ایس پی ملک خالد نے طویل عرصہ فیصل آباد گزارا،ملک خالد کا کچھ عرصہ قبل فیصل آباد سے ایس پی یو تبادلہ کیا گیا تھا۔اے این ایف نے دونوں افسران کی حوالگی کے لئے پنجاب پولیس کودرخواست دیدی۔ ایک نجی ٹی وی

چینل کی رپورٹ کے مطابق ملک خالد نے طویل عرصہ بطور اسپیشل پروٹیکشن یونٹ ڈی ایس پی فیصل آباد میں ڈیوٹی دی، رانا ثناء اللہ کے حلقے سے ایک سابق یوسی چیئرمین کو بھی حراست میں لے لیاگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملک خالد رانا ثناء اللہ کے قریبی ساتھی ہیں، منشیات کے گروہوں کے سر پر ملک خالد کا ہاتھ ہوتا تھا اور ملک خالد کی پشت پر رانا ثناء اللہ ہوتے تھے۔ اے این ایف ذرائع کا کہناہے کہ رانا ثناء اللہ کیس میں یہ بہت بڑی پیش رفت ہے۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…