جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

عوام تیار ہو جائے،گاڑیوں کے شیشے اور دروازے توڑنے کا اختیار

datetime 5  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی)افسران کو چھاپے مارنے اور ریکارڈ قبضے میں لینے کا اختیار مل گیا ہے، افسران ٹھوس شواہد کی بنیاد پر دیوار، کھڑکی اور گاڑی کو بھی توڑ سکیں گے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے ایس ای سی پی کے سیز اینڈ سرچ قوانین 2019 کی منظوری دیتے ہوئے ایس ای سی پی افسران کو چھاپے مارنے کا اختیار دینے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔یہ رولز ایس ای سی پی ایکٹ1997 کے سیکشن کے 31 کے تحت تشکیل دیے گئے ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کو چھاپے مارنے، ریکارڈ تحویل میں لینے کا اختیار ہوگا، افسران کو وفاق، صوبائی سطح پر چھاپے مارنے کا اختیار دیا گیا۔جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ایس ای سی پی افسران کو کسی بھی عمارت، دفتر میں جانے اور دستاویزات، لیپ ٹاپ، موبائل، دیگرسامان قبضے میں لینے کا اختیار ہوگا۔افسران ٹھوس شواہد کی بنیاد پر دیوار، کھڑکی اور گاڑی کے شیشے بھی توڑسکیں گے اورتمام ریکارڈ کوتفتیش کے لیے قبضے میں لے سکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…