’’یہ غربت نہیں غریب مٹائوحکومت ہے‘‘ اگر پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرنا ہے توسلیکٹڈ وزیراعظم سے شروع کر لیں، بلاول بھٹوکا مشورہ
کراچی (اے این این ) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ غربت نہیں غریب مٹائو حکومت ہے۔اسلام آباد کے سیکٹر ایف۔10 اور ایف۔11 میں پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف انتظامیہ کے ایکشن پر تبصرہ کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹر پیغام میں بلاول بھٹو زرداری کا… Continue 23reading ’’یہ غربت نہیں غریب مٹائوحکومت ہے‘‘ اگر پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرنا ہے توسلیکٹڈ وزیراعظم سے شروع کر لیں، بلاول بھٹوکا مشورہ