پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

پاکستان ریلوے انتظامیہ   نے  شہریوں کو لوٹنے کا نیا راستہ تلاش کرلیا،مسافروں کے ہوش اُڑ گئے

datetime 4  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(آن لائن) پاکستان ریلوے فیصل آباد کی انتظامیہ نے شہریوں کو لوٹنے کا نیا راستہ تلاش کرلیا ریلوے اسٹشن کی حدو میں داخل پرپارکنگ کے نام پرانٹری 10 سے 50 روپے کی وصولی شروع کر دی گئی،ریلوے مسافروں شہروں کو ٹھیکیداروں کے رحم وکرم پر چھوڑدیاگیا،

ناقص انتظامات, پانی،کھانے پینے سمیت دیگر اشیاء مہنگے داموں فروخت کرنے کی شکایات میں اضافہ،آن لائن کے مطابق پاکستان کے تیسرے بڑے شہرکے ریلوے اسٹیشن پر انتظامیہ کی ملی بھگت سے موٹر سائیکل،رکشہ،اور کارداخلے پر پرچی مقرر کردی گئی ہے بتایا گیا ہے اس میں تحریک انصاف کے مقامی ایم این اے و فاقی پارلیمانی سیکرٹری ریلوے کے بھائی کے قریبی دوست تنویر احمد گوجرہ کوٹھیکہ دیا گیا ہے تنویر احمد فیصل  آبا د ریلوے اسٹیشن پر 9سال سے تعینات اپرٹنگ آفیسر چوہدری شبیر احمد آف گوجرہ کا تعلق دار ہے اور جوکہ تحریک انصاف کے مقامی ایم این اے و فاقی پارلیمانی سیکرٹری ریلوے کے بھائی میاں نیبل احمد کا  بھی دوست ہے عام شہروں کو اپنی گاڑیاں اسیشن کی حدود میں لے جانے کیلئے انٹری پوائنٹس پر ہی نظام پارکنگ فیس کا  پابند کردیا گیا جبکہ پارکنگ کے نام پرانٹری  موٹر سائیکل،رکشہ،اور کار اور دیگر گاڑیوں سے  10 سے 50 روپے کی وصولی شروع کر دی گئیجبکہ اس کی وجہ سے ریلوے مسافروں اورشہروں کو مشکایات کا سامنا کرنا پڑ رہاہے مسافروں کو ٹکٹ وصولی میں بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا  علاوہ ازیں ریلوے مسافروں شہروں کو ٹھکیداروں کے رحم وکرم پر چھوڑدیاگیا،ناقص انتظامات, پانی،کھانے پینے سمیت دیگر اشیاء مہنگے داموں فروخت کرنے کی شکایات میں روزبروز اضافہ ہورہا ہے

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…