جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

10بڑے شہروں میں 500مربع گز یا اس سے زائد کے منقولہ جائیداد، فیلٹس کے مالکان کی تفصیلات طلب،دھماکہ خیز قدم اُٹھالیاگیا

datetime 4  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آن لائن) ایف بی آر نے خیبر پختونخوا میں بے نامی جائیدادوں کی تحقیقات کے لئے بے نامی زونز قائم کر دیئے ہیں جبکہ پشاور، ابیٹ آباد، چارسدہ، مردان، سمیت بڑے بڑے شہروں میں 500مربع گز یا اس سے زائد کے منقولہ جائیداد، فیلٹس کے مالکان کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہے صوبائی دارلحکومت پشاور کے مختلف علاقوں میں ایف بی آر کی سفارشات کی روشنی میں ایسے افراد کی تفصیلات اکھٹی کی جا رہی ہے ایف بی آر ذرائع کے مطابق

خیبر پختونخوا میں بے نامی ا کاونٹس اور اثاثوں کی تفتیش کے لئے اتھارٹی تشکیل دی گئی ہے ایف بی آر نے بے نامی زونز میں 11افسران کی تعیناتی کے احکامات بھی جاری کر دیئے ہیں جن میں حسن ذوالفقار، محمد حسین، حشام خالد، سید شکیل احمد، سید بلال محمود، بے نامی اراضی کی تحقیقات کرینگے خیبر پختونخوا میں بے نامی زونز کے افسران بے نامی جا ئیدادوں کے حوالے سے یہ تحقیق کرینگے کہ کیس درست معلومات پر مشتمل ہیں۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…