خیبرپختونخواہ اسمبلی کی 16 نشستوں پر انتخابات کب ہونگے؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں
اسلام آباد (این این آئی)قبائلی علاقوں کی صوبائی نشستوں پر انتخابات کی تیاریاں جاری،خیبرپختونخواہ اسمبلی کی 16 نشستوں پر انتخابات جون کے آخری ہفتے میں ہونے کا امکان ہے ۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے قبائلی علاقوں کی 16 نشستوں کے انتخابی عملہ کی ٹریننگ کا شیڈول طے کر لیا۔ذرائع نے بتایاکہ 19 اپریل سے… Continue 23reading خیبرپختونخواہ اسمبلی کی 16 نشستوں پر انتخابات کب ہونگے؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں