رویت ہلال کمیٹی اور فواد چوہدری کے قمری کلینڈر میں تصادم ،عوام گو مگو کی کیفیت کا شکار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ رات رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا کہ ذیقعد کا چاند نظر نہیں آیا ،اس لئے یکم ذیقعدکل بروز جمعہ ہوگی ۔دوسری جانب وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا قمری کلینڈر کچھ اور ہی کہانی بیان کر رہا ہے، قمری کلینڈر کے مطابق آج 4 جولائی کو یکم ذیقعد 1440ھ ہے۔اس تصادم… Continue 23reading رویت ہلال کمیٹی اور فواد چوہدری کے قمری کلینڈر میں تصادم ،عوام گو مگو کی کیفیت کا شکار











































