ملکی تاریخ میں پہلی بار سیاحت پر مبنی ایپ کا آغاز ،ایک کروڑ لوگ آئیں اور وہ ایک ایک ہزار ڈالرخرچ کریں تو کتنی رقم جمع ہوگی؟حکومت نے سیاحوں سے امیدیں باندھ لیں
پشاور(سی پی پی)ملکی تاریخ میں پہلی بار سیاحت پر مبنی ایپ کا آغاز کردیا گیا، صوبائی وزیر سیاحت عاطف خان کا کہنا ہے کہ پختونخوا میں سیاحت کے حوالے سے بہت مواقع ہیں۔تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبر پختونخواہ کے وزیر سیاحت عاطف خان اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے خیبر پختونخواہ ٹورازم… Continue 23reading ملکی تاریخ میں پہلی بار سیاحت پر مبنی ایپ کا آغاز ،ایک کروڑ لوگ آئیں اور وہ ایک ایک ہزار ڈالرخرچ کریں تو کتنی رقم جمع ہوگی؟حکومت نے سیاحوں سے امیدیں باندھ لیں











































