جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

اپوزیشن کے گرفتار رہنماؤں آصف علی زرداری، شاہد خاقان عباسی اور خواجہ سعد رفیق کو ریلیف مل گیا، احکامات جاری

datetime 5  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری، لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق، شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے گئے۔ پیر کوسپیکر اسد قیصر کی ہدایت پر قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے پروڈکشن آرڈر جاری کئے۔ دوسری جانب خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈرز بھی جاری کردیئے گئے،سپیکر قومی اسمبلی

اسد قیصر نے سعد رفیق اور شاہد خاقان عباسی کے بھی پروڈیکشن آرڈر جاری کئے،رانا ثنا ء اللہ کے پروڈکشن آرڈر کے لئے وزارت قانون سے رائے طلب کی گئی ہے،،پروڈکشن آرڈر قومی اسمبلی کے رواں اجلاس کے لیے جاری کیے گئے۔پروڈکشن آرڈر کی کاپی چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب کو بھی بھجوا دی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…