جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

قبائلی اضلاع الیکشن، 6  آزاد ارکان میں سے 5ارکان نے اہم سیاسی جماعتوں میں شمولیت کا اعلان کردیا

datetime 5  اگست‬‮  2019 |

پشاور(آن لائن) قبائلی اضلاع الیکشن، 6  آزاد ارکان میں سے 5ارکان نے اہم سیاسی جماعتوں میں شمولیت کا اعلان کردیا،تفصیلات کے مطابق کے پی کے قبائلی اضلاع سے کامیاب 6  آزاد ارکان میں سے 5 پی ٹی  آئی اور اس کی اتحادی جماعت بی اے پی میں شامل ہوگئے۔قبائلی اضلاع سے کے پی کی 16 نشستوں پر سیاسی جماعتوں کے 10 اور 6  آزاد امیدوار کامیاب ہوئے تھے، الیکشن کمیشن کی جانب سے آزاد امیدواروں

کو 3 اگست تک سیاسی جماعتوں سے وابستگی کے حوالے سے تحریری طور پر  آگاہ  کرنے کی ہدایت کی گئی تھی، 6 آزاد میں سے 3 بلاول  آفریدی، الحاج شفیق آفریدی اور عباس الرحمان مومند نے بی اے پی جبکہ غازی غزن جمال اور محمد شفیق نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی تاہم شمالی وزیرستان پی کے 111 سے کامیاب  آزاد رکن میر کلام ابھی تک کسی سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان نہ کرسکے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…