اربوں ڈالرز کے قرضے کے بعد چین کا پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی گرانٹ بھی دینے کا فیصلہ، بڑی خبر سنا دی گئی
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیرمنصوبہ بندی و ترقی کے خسرو بختیار نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت خصوصی اقتصادی زونز میں کام کی رفتار تیز کردی گئی ہے اور چین پاکستان میں سماجی ترقی کے شعبے کے لئے 1ارب ڈالر فراہم کرے گا۔ان خیالات کا اظہار خسرو بختیار نے جمعہ کے روز… Continue 23reading اربوں ڈالرز کے قرضے کے بعد چین کا پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی گرانٹ بھی دینے کا فیصلہ، بڑی خبر سنا دی گئی







































