غریب پس گیا ، عوام رل گئے ، اگر اپوزیشن اب اکٹھے نہیں ہو گی تو کب ہو گی ؟حمزہ شہباز حکومتی کارکردگی پر پھٹ پڑے
لاہور( این این آئی ) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے ملک کو جن نہج پر پہنچا دیا ہے ایسے میں اپوزیشن کو سر جوڑ کر بیٹھنا چاہیے ،عمران نیازی صاحب اپوزیشن کو گالیاں دینے سے عوام کا پیٹ بھرے گا اور نہ ہی ان کا… Continue 23reading غریب پس گیا ، عوام رل گئے ، اگر اپوزیشن اب اکٹھے نہیں ہو گی تو کب ہو گی ؟حمزہ شہباز حکومتی کارکردگی پر پھٹ پڑے