منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

دریائے سندھ میں کشتی الٹنے سے 14 افراد ڈوب گئے،6 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، افسوسناک واقعہ

datetime 18  مئی‬‮  2019

دریائے سندھ میں کشتی الٹنے سے 14 افراد ڈوب گئے،6 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، افسوسناک واقعہ

کوٹری(این این آئی)دریائے سندھ میں کشتی الٹنے سے 14 افراد ڈوب گئے،جس میں سے 6 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔پولیس حکام کے مطابق انڑپور کے قریب دریائے سندھ میں کشتی ڈوبنے سے 6 افراد جاں بحق جب کہ 8افراد تاحال لاپتا ہیں، دریا سے برآمد ہونے والی لاشوں میں 2خواتین بھی شامل ہیں۔پولیس… Continue 23reading دریائے سندھ میں کشتی الٹنے سے 14 افراد ڈوب گئے،6 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، افسوسناک واقعہ

پاکستانی  روپیہ جنو بی ایشیا کی سب سے سستی کرنسی بن گیا 

datetime 18  مئی‬‮  2019

پاکستانی  روپیہ جنو بی ایشیا کی سب سے سستی کرنسی بن گیا 

لاہور (آن لائن) پیپلزپارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر و ترجمان سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ روپے جنو بی ایشیا کی سب سے سستی کرنسی بن گیا ہے،افغانستان،نیپال، بنگلہ دیش کی کرنسی بھی پاکستان سے بہتر ہے،مئی2018سے اب تک روپے کی قدر میں 29فیصد کمی ہوئی، معاشی بحران کی سنگینی عروج پر پہنچ گئی… Continue 23reading پاکستانی  روپیہ جنو بی ایشیا کی سب سے سستی کرنسی بن گیا 

ڈالر کی قدر میں اچانک اضافہ نے معیشت کو ہلا کر رکھ دیا، عوام زندہ لاش، تاجر سراسیمہ، مانیٹری پالیسی کے بعد کیا ہوگا؟سنگین دعویٰ کردیاگیا

datetime 18  مئی‬‮  2019

ڈالر کی قدر میں اچانک اضافہ نے معیشت کو ہلا کر رکھ دیا، عوام زندہ لاش، تاجر سراسیمہ، مانیٹری پالیسی کے بعد کیا ہوگا؟سنگین دعویٰ کردیاگیا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ فری مارکیٹ کے ناکام قوانین بلا سوچے سمجھے اپنانے کے نتیجہ میں امریکی ڈالر کی قدر میں اچانک اضافہ نے معیشت کی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔عوام بے چارگی کی تصویر بن گئی ہے جبکہ انتہا درجہ کی… Continue 23reading ڈالر کی قدر میں اچانک اضافہ نے معیشت کو ہلا کر رکھ دیا، عوام زندہ لاش، تاجر سراسیمہ، مانیٹری پالیسی کے بعد کیا ہوگا؟سنگین دعویٰ کردیاگیا

راولپنڈی میں 22سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے 3پولیس اہلکاروں سمیت 4ملزمان گرفتار

datetime 18  مئی‬‮  2019

راولپنڈی میں 22سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے 3پولیس اہلکاروں سمیت 4ملزمان گرفتار

راولپنڈی(آن لائن)راولپنڈی میں 22 سالہ لڑکی کا مبینہ طور پر ریپ کرنے والے 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق روات پولیس نے 22 سالہ لڑکی کی مدعیت میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 ملزمان کے خلاف ریپ کا مقدمہ درج کرکے ایس ایس پی انویسٹی گیشن فیصل کو… Continue 23reading راولپنڈی میں 22سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے 3پولیس اہلکاروں سمیت 4ملزمان گرفتار

  کراچی کے قریب گہرے سمندر میں ڈرلنگ کے دوران تیل و گیس و گیس کی تلاش میں مکمل ناکامی نہیں ہوئی بلکہ۔۔۔!  ناکامی کے اعلان کے بعد قوم کو پھراُمید دلادی گئی، حیرت انگیز انکشاف

datetime 18  مئی‬‮  2019

  کراچی کے قریب گہرے سمندر میں ڈرلنگ کے دوران تیل و گیس و گیس کی تلاش میں مکمل ناکامی نہیں ہوئی بلکہ۔۔۔!  ناکامی کے اعلان کے بعد قوم کو پھراُمید دلادی گئی، حیرت انگیز انکشاف

کراچی(این این آئی)وزیراعظم عمران  خان کے معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر نے کہا ہے کہ کراچی کے قریب گہرے سمندر میں ڈرلنگ کے دوران تیل و گیس کے ذخائر نہیں مل سکے۔میڈیاسے گفتگو میں ندیم بابر نے کہا کہ کیکڑا ون کے مقام پر ساڑھے 5ہزار میٹر سے زیادہ گہرائی تک ڈرلنگ کی گئی۔… Continue 23reading   کراچی کے قریب گہرے سمندر میں ڈرلنگ کے دوران تیل و گیس و گیس کی تلاش میں مکمل ناکامی نہیں ہوئی بلکہ۔۔۔!  ناکامی کے اعلان کے بعد قوم کو پھراُمید دلادی گئی، حیرت انگیز انکشاف

چھوٹے اور غریب صارفین کیلئے گیس مہنگی، بڑے اور اور میر صارفین کیلئے گیس سستی،حکومت نے غریب عوام پر بجلیاں گرادیں 

datetime 18  مئی‬‮  2019

چھوٹے اور غریب صارفین کیلئے گیس مہنگی، بڑے اور اور میر صارفین کیلئے گیس سستی،حکومت نے غریب عوام پر بجلیاں گرادیں 

اسلام آباد (این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے چھوٹے اور غریب صارفین کیلئے گیس مہنگی اور بڑے اور امیر صارفین کیلئے گیس سستی کرنے کی سفارش کر دی۔اوگرا نے گزشتہ روز آئندہ مالی سال کے لیے گیس قیمتوں میں 47 فیصد تک اضافے کی سفارش کی تھی۔ اوگرا کی جانب سے گھریلو… Continue 23reading چھوٹے اور غریب صارفین کیلئے گیس مہنگی، بڑے اور اور میر صارفین کیلئے گیس سستی،حکومت نے غریب عوام پر بجلیاں گرادیں 

وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق کے بھتیجے کو اہم عہدے پر تعینات کردیاگیا،صرف 2ماہ پہلے گریڈ اٹھارہ میں بھرتی اور فوراً ہی گریڈ 19میں ترقی دے دی گئی،حیرت انگیز انکشافات

datetime 18  مئی‬‮  2019

وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق کے بھتیجے کو اہم عہدے پر تعینات کردیاگیا،صرف 2ماہ پہلے گریڈ اٹھارہ میں بھرتی اور فوراً ہی گریڈ 19میں ترقی دے دی گئی،حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی نعیم الحق کے بھتیجے شیراز الحق کو نادرا کراچی ریجن کا ڈائریکٹر لگا دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شیراز الحق کو دو ماہ پہلے نادرا میں گریڈ اٹھارہ میں بھرتی کیا گیا،دو ماہ بعد ہی شیرازالحق کو گریڈ انیس میں ترقی دی گئی،نادرا میں پہلی بار صرف دو… Continue 23reading وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق کے بھتیجے کو اہم عہدے پر تعینات کردیاگیا،صرف 2ماہ پہلے گریڈ اٹھارہ میں بھرتی اور فوراً ہی گریڈ 19میں ترقی دے دی گئی،حیرت انگیز انکشافات

 بغیر ثبوت مخالف سیاستدانوں کو چور، ڈاکو کہنا تنقید نہیں، توہین ہے، مولانا طارق جمیل نے انتباہ کردیا

datetime 18  مئی‬‮  2019

 بغیر ثبوت مخالف سیاستدانوں کو چور، ڈاکو کہنا تنقید نہیں، توہین ہے، مولانا طارق جمیل نے انتباہ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)معروف دینی مبلغ مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کا بغیر ثبوت مخالف سیاستدانوں کو چور، ڈاکو کہنا تنقید نہیں، توہین ہے،الزام لگانے والے کے پاس ثبوت ہونے چاہئیں کیوں کہ اسے اللہ کی بارگاہ میں اپنا الزام ثابت کرنا بھی ہوگا۔ایک انٹرویومیں مولانا طارق جمیل نے کہاکہ ستدانوں… Continue 23reading  بغیر ثبوت مخالف سیاستدانوں کو چور، ڈاکو کہنا تنقید نہیں، توہین ہے، مولانا طارق جمیل نے انتباہ کردیا

حکومت نے کالعدم تنظیموں کے مفرور ارکان کو قومی دھارے میں شامل کرنے کیلئے اقدامات شروع کر دئیے 

datetime 18  مئی‬‮  2019

حکومت نے کالعدم تنظیموں کے مفرور ارکان کو قومی دھارے میں شامل کرنے کیلئے اقدامات شروع کر دئیے 

لاہور (این این آئی)حکومت نے کالعدم تنظیموں کے مفرور ارکان کو قومی دھارے میں شامل کرنے کیلئے اقدامات شروع کر دئیے۔ بتایا گیا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کالعدم تنظیموں کے مفرور ارکان کیخلاف کارروائی شروع کر دی ہے تاکہ انہیں قومی دھارے میں واپس شامل کیا جائے۔ یہ امر قابل ذکر… Continue 23reading حکومت نے کالعدم تنظیموں کے مفرور ارکان کو قومی دھارے میں شامل کرنے کیلئے اقدامات شروع کر دئیے