اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

یہ نیا نہیں منافقوں کا پاکستان ہے، بلاول بھٹو کی پی ٹی آئی حکومت پر چڑھائی ،سابق صدر کا انٹرویو نشر نہ ہونے دینے پر شدید ردعمل

datetime 2  جولائی  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے جہانگیر ترین کی پریس کانفرنس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ نیا نہیں بلکہ منافقوں کا پاکستان ہے جہاں نائب نااہل وزیر اعظم زرعی پالیسی پر خطاب کر سکتا ہے لیکن سابق صدر جو سزا یافتہ بھی نہیں ان کا انٹرویو سنسر کر دیا گیا۔ان خیالات کا اظہارمنگل کے روز بلاول بھٹو نے

سماجی رابطے کی ویب سائڈ ٹوئٹر پر کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ نیا نہیں بلکہ منافقوں کا پاکستان ہے جو 1نہیں بلکہ 2 پاکستان ہیں۔انہوں نے پی آئی ڈی میں جہانگیر ترین کی پریس کانفرنس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نائب نااہل وزیر اعظم زرعی پالیسی پر تو خطاب کر سکتا ہے لیکن سابق صدر جو سزا یافتہ بھی نہیںانکا انٹرویو سنسر کر دیا گیا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…