اسلام آباد کی جانب ملین مارچ کا حتمی فیصلہ ،ن لیگ اور پیپلزپارٹی سمیت اپوزیشن جماعتیں متفق، دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا
اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ملک میں نئے انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ان ہاؤس تبدیلی سے مسئلہ حل نہیں ہوگا ،جب تک انتخابات نہیں کروائے جائینگے غیر یقینی کی صورتحال میں اضافہ ہوتا جائے گا،اسلام آباد کی جانب ملین مارچ کا… Continue 23reading اسلام آباد کی جانب ملین مارچ کا حتمی فیصلہ ،ن لیگ اور پیپلزپارٹی سمیت اپوزیشن جماعتیں متفق، دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا