ن لیگ کے بعد پیپلزپارٹی کو بھی بڑا دھچکا۔۔ 19 ارکان اسمبلی پی ٹی آئی میں شامل ہونے کیلئے تیار ،سندھ میں بھی تبدیلی متوقع

1  جولائی  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام میں لکھا ہے کہ بنی گالہ میں وزیراعظم عمران خان کیساتھ ملاقات میں مسلم لیگ ن کے علاوہ پیپلز پارٹی کے ایم پی ایزبھی موجود تھے ۔جن کی تعداد 19کے قریب

بتائی گئی ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ مسلم لیگ نون کے ایم پی اے گروپ کی وزیر اعظم سے ملاقات صرف ابتداء ہے اگلا گروپ ممبران قومی اور سینٹ کا ہو گا، مقامی سیاسی حقائق فیصلوں کی بنیاد ہوتے ہیں اور عوامی سطح پر نون اور پیپلز پارٹی کی کوئی حیثیت نہیں رہ گئ لہذاء ظاہر ہے لوگ اپنے فیصلے سیاسی حقائق پر کریں گے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…