ہفتہ‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ویڈیو سیکنڈل! عدالت نے چیئرمین نیب کو بلیک میل کرنیوالی خاتون کے شوہر کے بارے میں دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا

datetime 1  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین نیب کی مبینہ ویڈیو لیک کرنے والی خاتون کے شوہر کی ضمانت منظور ،نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے دوران سماعت قومی احتساب بیورو کے تفتیشی افسر پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ یہاں عدالت میں

آئیں بائیں شائیں نہیں چلے گی ۔ جو آپ کے سربراہ کی پگڑی اچھالے اس کے خلاف آپ جو کچھ مرضی کریں ایسا نہیں ہوگا۔ عدالت نے مختصر سماعت کے بعد چیئرمین نیب کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والے فاروق نول کی درخواست ضمانت عدالت نے پانچ لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض منظور کرلی۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…