پنجاب حکومت نے سرکاری سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا
لاہور(آئی این پی ) پنجاب حکومت نے سرکاری سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا،تمام سکولوں میں یکم جون سے 14اگست تک چھٹیاں ہوں گی، مراد راس نے تعطیلات کا اعلان کیا۔دوسری جانب صوبائی وزیر سکول ایجوکیشن مراد راس نے اساتذہ کے ٹرانسفر کے حوالے سے نیا سسٹم متعارف کروا دیا۔ اس… Continue 23reading پنجاب حکومت نے سرکاری سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا