اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

آپریشن کے بعد موٹاپے کا شکار نور الحسن کی حالت اب کیسی ہے؟ڈاکٹرز نے صورتحال کو دیکھ کر بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 1  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) ڈاکٹرز نے موٹاپے کا شکار نور الحسن کو مزید ایک ہفتہ آئی سی یو میں رکھنے کا فیصلہ کرلیا ۔ ذاکٹرز کے مطابق آئی سی یو میں نور الحسن کی بہترین مانیٹرنگ کی جارہی ہے جو وارڈ میں نہیں ہو سکتی۔

نورالحسن کے روزانہ کی بنیاد پر معمول کے مطابق ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔نورالحسن کے دل کی دھڑکن، بلڈ پریشر نارمل ہیں،اینٹی بائیو ٹک اور پین کلر ادویات دی جارہی ہیں۔ ڈاکٹر ز نے کہاکہ نور حسن نے ہلکی پھلی لیکوئڈ غذا بھی لینا شروع کر دی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…