امریکہ اور برطانیہ کی عدالتیں ایک سال میں100 مقدمات کے فیصلے کرتی ہیںجبکہ پاکستانی سپریم کورٹ نے کتنے مقدمات نمٹائے ؟چیف جسٹس کا بڑا انکشاف
اسلام آباد ( آن لائن) چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے انصاف کا شعبہ پارلیمنٹ کی ترجیحات میں نہیں لہٰذا پارلیمنٹ اور انتظامیہ کو بھی عدلیہ کی طرح انصاف کے شعبے میں بہتری کی ذمہ داری لینا ہوگی۔جو ڈیشل پالیسی کے تحت مقدمات کے لیے وقت مقرر کیا جائے گا،… Continue 23reading امریکہ اور برطانیہ کی عدالتیں ایک سال میں100 مقدمات کے فیصلے کرتی ہیںجبکہ پاکستانی سپریم کورٹ نے کتنے مقدمات نمٹائے ؟چیف جسٹس کا بڑا انکشاف