عمران خان غربت نہیں غریب کے خاتمے کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں، اہم سیاسی رہنما وزیراعظم پر برس پڑے، کھری کھری سنادیں
کراچی (این این آئی) تنظیم(ایم کیو ایم پاکستان)بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستارنے بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافے کی سخت مذمت اور غصے کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان غربت نہیں بلکہ غریب کے خاتمے کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں۔اتوارکو جاری بیان میں ڈاکٹر فاروق ستارنے کہاکہ عوام کے… Continue 23reading عمران خان غربت نہیں غریب کے خاتمے کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں، اہم سیاسی رہنما وزیراعظم پر برس پڑے، کھری کھری سنادیں











































