آپ کو بلانا اچھا نہیں لگتا حکومت سے معاملہ طے کیوں نہیں کرتے،ڈی جی نیب بارے حمزہ شہباز کے انکشافات
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کل 3 گھنٹے بیٹھ کر آیا ہوں، پھر بھی 15 اور 16 اپریل کو طلب کر لیا ہے، انہوں نے کہا کہ کہاں گئیں 56 کمپنیاں، کہاں گئے غبن کے کیسز، اللہ تعالیٰ نے شہباز شریف کو سرخرو… Continue 23reading آپ کو بلانا اچھا نہیں لگتا حکومت سے معاملہ طے کیوں نہیں کرتے،ڈی جی نیب بارے حمزہ شہباز کے انکشافات