جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

گزشتہ روز وزیراعظم سے پنجاب اسمبلی کے بارہ ارکان نے ملاقات کی، 11ن لیگ 1پیپلزپارٹی کا رکن اسمبلی ہے،نام منظر عام پر آگئے

datetime 30  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)گزشتہ روز وزیراعظم سے ملاقات کرنے والے ارکان میں کوئی ایم این اے شامل نہیں تھا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے گزشتہ روز 12 ارکان پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی، گیارہ ارکان کا تعلق ن لیگ اور ایک کا تعلق پیپلزپارٹی سے ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات کرنے والوں پی پی 133 سے ایم پی اے ابو حفصہ، پی پی 270 شعیب اویسی شامل تھے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کرنے والوں میں پی پی 93 کے چوہدری اشرف پی پی 209 سے ایم پی اے

فیصل نیازی شامل تھے۔ذرائع کے مطابق ملاقات کرنے والوں میں پی پی پی 268 سے ایم پی اے ملک غلام قاسم۔ہنجرا۔ پی پی 114 کے چوہدری محمد ارشد شامل تھے، ملاقات کرنے والوں پی پی 269 کے اظہر عباس پی پی 139 کے میاں جلیل شامل تھے، ملاقات کرنے والوں نشاط ڈاہا اور پیپلزپارٹی کے پی پی 285 سے ایم پی اے غضنفر علی شامل تھے۔ذرائع کے مطابق ایم این ایز سے رابطوں کا ٹاسک دے دیا گیا ہے،جلد پانچ سے سات ایم این ایز بھی حکومت کی حمایت کا اعلان کریں گے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…