آصف علی زرداری کے سینٹ کا چیئرمین بننے کی خبریں،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا
حیدرآباد(این این آئی)وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ زرداری صاحب جو بات کہتے ہیں وہ کر کے دکھاتے ہیں،میرا خیال نہیں کہ زرداری صاحب سینٹ کے چیئر مین بنیں گے وہ صدر پاکستان بھی رہ چکے ہیں اور زرداری صاحب جسے چاہیں اسے سینٹ چیئر مین بنا سکتے ہیں،موجودہ چیئر… Continue 23reading آصف علی زرداری کے سینٹ کا چیئرمین بننے کی خبریں،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا











































