موٹاپےکا شکار نور حسن انتقال کرگیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) موٹاپےکا شکار نور حسن انتقال کرگیا۔تفصیلات کے مطابق اسپتال ذرائع نے بتایا کہ نور حسن 3 ہفتے سے لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج چل رہا تھا ۔ نور حسن کا تقریباًدن پہلے آپریشن ہوا تھا ۔ ڈاکٹروں نے نور حسن کا آپریشن کرکے اس کے معدے کا سائز چھوٹا کردیا تھا… Continue 23reading موٹاپےکا شکار نور حسن انتقال کرگیا











































