نوازشریف کی بریت، فیصلے کی گھڑی آگئی ، نیب کی اپیل پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا
اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی بریت کے خلاف نیب کی اپیل پر سماعت 21 مئی کو ہوگی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی فلیگ شپ ریفرنس میں بریت کے خلاف قومی… Continue 23reading نوازشریف کی بریت، فیصلے کی گھڑی آگئی ، نیب کی اپیل پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا