اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم نواز نے رانا ثناء اللہ کی گرفتاری کا ذمہ دار وزیراعظم عمران خان کو ٹھہرا دیا، سخت ردعمل سامنے آ گیا

datetime 1  جولائی  2019 |

لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ کو ان کے بے باکانہ اور بہادرانہ موقف کے باعث گرفتار کیا گیا ہے، ان کی گرفتاری کے پیچھے براہ راست وزیراعظم عمران خان کا ہاتھ ہے،سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ

میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ اے این ایف کا رانا ثناء اللہ سے کیا لینا دینا؟ ان کو بے باکانہ اور بہادرانہ موقف کے باعث گرفتار کیا گیا، جعلی اعظم ایک چھوٹی سوچ کے حامل انسان ہیں، رانا ثناء اللہ کی گرفتاری کے پیچھے براہ راست ان کا ہی ہاتھ ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…