بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی سیاست میں سرگرم 2خواتین کی بھی نیب میں طلبی یہ کون ہیں اوران پر کیا الزامات ہیں؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 16  اپریل‬‮  2019

پاکستانی سیاست میں سرگرم 2خواتین کی بھی نیب میں طلبی یہ کون ہیں اوران پر کیا الزامات ہیں؟تفصیلات سامنے آگئیں

ملتان،اسلام آباد(آن لائن )پیپلزپارٹی کی سابق وزیر خارجہ حناربانی کھر کو ملتان نیب نے کل طلب کر لیا ہے ۔حنا ربانی کھر غیر قانونی اثاثے بنانے کے الزام میں نیب کو سوالات کے جواب دیں گی۔ تفصیلات کے مطابق ملتان محکمہ ریونیو نے سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کی جائیداد کی تفصیل ملتان نیب… Continue 23reading پاکستانی سیاست میں سرگرم 2خواتین کی بھی نیب میں طلبی یہ کون ہیں اوران پر کیا الزامات ہیں؟تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستانی سفارتخانوں میں بڑے پیمانے پر تبادلے ،سیکرٹری خارجہ کے عہدے سے ریٹائرتہمینہ جنجوعہ کو مدت ملازمت میں  توسیع دیکر کس اہم ملک میں سفیر تعینات کرنیکا فیصلہ کرلیا گیا؟

datetime 16  اپریل‬‮  2019

پاکستانی سفارتخانوں میں بڑے پیمانے پر تبادلے ،سیکرٹری خارجہ کے عہدے سے ریٹائرتہمینہ جنجوعہ کو مدت ملازمت میں  توسیع دیکر کس اہم ملک میں سفیر تعینات کرنیکا فیصلہ کرلیا گیا؟

اسلام آباد ( آن لائن ) وزارت خارجہ میں سیکرٹری خارجہ سہیل محمود کی تعیناتی کے بعد بیرون ممالک میں پاکستانی سفارتخانوں میں بڑے پیمانے پر تبادلے، سابق سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کو مدت ملازمت میں توسیع دیتے ہوئے بیجنگ، چین میں پاکستانی سفیر تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔جبکہ بھارت میں معظم احمد خان… Continue 23reading پاکستانی سفارتخانوں میں بڑے پیمانے پر تبادلے ،سیکرٹری خارجہ کے عہدے سے ریٹائرتہمینہ جنجوعہ کو مدت ملازمت میں  توسیع دیکر کس اہم ملک میں سفیر تعینات کرنیکا فیصلہ کرلیا گیا؟

الٹی گنتی شروع!اسد عمرآئی ایم ایف پیکیج ملنے کے بعد نہیں بلکہ پہلے ہی فارغ،وہ ابھی تک کیوں ٹکے ہوئے ہیں؟ معروف صحافی عارف نظامی کے سنسنی خیز انکشافات

datetime 16  اپریل‬‮  2019

الٹی گنتی شروع!اسد عمرآئی ایم ایف پیکیج ملنے کے بعد نہیں بلکہ پہلے ہی فارغ،وہ ابھی تک کیوں ٹکے ہوئے ہیں؟ معروف صحافی عارف نظامی کے سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی عارف نظامی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اسد عمر سے آئی ایم ایف پیکیج ملنے سے قبل وزیر خزانہ کے عہدے کا قلمدان واپس لے لیا جائیگا،کیونکہ حالات کافی خراب ہو گئے ہیں ، جو حکام آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان ہونیوالی… Continue 23reading الٹی گنتی شروع!اسد عمرآئی ایم ایف پیکیج ملنے کے بعد نہیں بلکہ پہلے ہی فارغ،وہ ابھی تک کیوں ٹکے ہوئے ہیں؟ معروف صحافی عارف نظامی کے سنسنی خیز انکشافات

حکومت کو نہ روکا تو ہم 100سال پیچھے چلے جا ئیں گے زرداری نے صدارتی نظام کیخلاف اعلان جنگ کردیا

datetime 16  اپریل‬‮  2019

حکومت کو نہ روکا تو ہم 100سال پیچھے چلے جا ئیں گے زرداری نے صدارتی نظام کیخلاف اعلان جنگ کردیا

اسلام آباد (آن لا ئن ) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم صدارتی نظام کے قائل نہیں ہم روکیں گے، ملک میں حالات بدتر سے بد ترین ہو تے جا رہے ہیں ۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات چیت کر تے ہو ئے سابق صدر آصف علی زرداری نے… Continue 23reading حکومت کو نہ روکا تو ہم 100سال پیچھے چلے جا ئیں گے زرداری نے صدارتی نظام کیخلاف اعلان جنگ کردیا

حکومت نے سابق دور میں اسحاق ڈار کی جانب سے لیا گیا ایک ارب ڈالر کا قرضہ واپس کر دیا، رواں سال دسمبر میں ہی مزید سابق قرض بھی واپس کرنا پڑے گا

datetime 16  اپریل‬‮  2019

حکومت نے سابق دور میں اسحاق ڈار کی جانب سے لیا گیا ایک ارب ڈالر کا قرضہ واپس کر دیا، رواں سال دسمبر میں ہی مزید سابق قرض بھی واپس کرنا پڑے گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) 2014ء میں ن لیگ کی جانب سے لیا گیا 1 ارب ڈالر کا قرض تحریک انصاف حکومت نے واپس کر دیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اس وقت کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے غیر ملکی بانڈز کی نیلامی کرکے ایک ارب ڈالر… Continue 23reading حکومت نے سابق دور میں اسحاق ڈار کی جانب سے لیا گیا ایک ارب ڈالر کا قرضہ واپس کر دیا، رواں سال دسمبر میں ہی مزید سابق قرض بھی واپس کرنا پڑے گا

بلوچستان میں تباہی مچانے والا بارش کا سسٹم پنجاب میں داخل، متعدد شہروں میں بارش کا آغاز، محکمہ موسمیات نے انتہائی تشویشناک پیش گوئی کر دی، ہائی الرٹ

datetime 15  اپریل‬‮  2019

بلوچستان میں تباہی مچانے والا بارش کا سسٹم پنجاب میں داخل، متعدد شہروں میں بارش کا آغاز، محکمہ موسمیات نے انتہائی تشویشناک پیش گوئی کر دی، ہائی الرٹ

کراچی/لاہور/رحیم یار خان/فیصل آباد/بہاولپور /لودھراں( این این آئی)پنجاب اور سندھ کے کئی علاقوں میں آندھی اور مٹی کے طوفان نے معمولات زندگی بری طرح متاثر کیا ،کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں آندھی اور طوفان کے باعث حادثات کے نتیجے میں بچی سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ، پنجاب کے جنوبی… Continue 23reading بلوچستان میں تباہی مچانے والا بارش کا سسٹم پنجاب میں داخل، متعدد شہروں میں بارش کا آغاز، محکمہ موسمیات نے انتہائی تشویشناک پیش گوئی کر دی، ہائی الرٹ

پاکستانی معیشت ٹائی ٹینک جہاز پرسوار ،پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ ن نے روزانہ کتنے ارب قرضہ لیا اور تحریک انصاف حکومت روزانہ کتنا قرضہ لے رہی ہے؟ماہر معاشیات فرخ سلیم کے انکشافات

datetime 15  اپریل‬‮  2019

پاکستانی معیشت ٹائی ٹینک جہاز پرسوار ،پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ ن نے روزانہ کتنے ارب قرضہ لیا اور تحریک انصاف حکومت روزانہ کتنا قرضہ لے رہی ہے؟ماہر معاشیات فرخ سلیم کے انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)ماہر معاشیات ڈاکٹر فرخ سلیم نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی معیشت ٹائی ٹینک جہاز پرسوار ہے، پیپلزپارٹی نے روزانہ پانچ ارب، مسلم لیگ ن نے 7.7 ارب قرضہ لیا، تحریک انصاف حکومت روزانہ 14 ارب روپے لے رہی ہے۔ پیر کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فرخ… Continue 23reading پاکستانی معیشت ٹائی ٹینک جہاز پرسوار ،پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ ن نے روزانہ کتنے ارب قرضہ لیا اور تحریک انصاف حکومت روزانہ کتنا قرضہ لے رہی ہے؟ماہر معاشیات فرخ سلیم کے انکشافات

برطانیہ کے سرمایہ کاروں کا پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان ،پی آئی اے کے طیارے کو بھی آپریٹ کریں گے

datetime 15  اپریل‬‮  2019

برطانیہ کے سرمایہ کاروں کا پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان ،پی آئی اے کے طیارے کو بھی آپریٹ کریں گے

لاہور( آن لائن ) برطانیہ-پاکستان ایوان صنعت و تجارت نے پاکستان میں 20 کروڑ پانڈ سے زائد کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا، جس کے ذریعے وہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت پاکستان انٹرنیشل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے ایک جہاز کو آپریٹ کرسکیں گے۔جس میں 14 کروڑ پانڈ کی حکومت کے نیا پاکستان ہاسنگ… Continue 23reading برطانیہ کے سرمایہ کاروں کا پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان ،پی آئی اے کے طیارے کو بھی آپریٹ کریں گے

وزیرا عظم عمران خان کی ہدایت: پنجاب حکومت نے فیصل آباد سمیت صوبے بھر کے بلدیاتی ادارے توڑ کر ان میں سیاسی ایڈمنسٹریٹر لگانے کا فیصلہ کرلیا 

datetime 15  اپریل‬‮  2019

وزیرا عظم عمران خان کی ہدایت: پنجاب حکومت نے فیصل آباد سمیت صوبے بھر کے بلدیاتی ادارے توڑ کر ان میں سیاسی ایڈمنسٹریٹر لگانے کا فیصلہ کرلیا 

فیصل آباد(آن لائن) وزیرا عظم عمران خان کی ہدایت پر پنجاب حکومت نے فیصل آباد سمیت صوبے بھر کے بلدیاتی ادارے توڑ کر ان میں سیاسی ایڈمنسٹریٹر لگانے کا فیصلہ کرلیا فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے بلدیاتی اداروں میں تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سیاسی رہنماؤں کو ایڈمنسٹریٹر لگانے کے لئے فہرستوں کی… Continue 23reading وزیرا عظم عمران خان کی ہدایت: پنجاب حکومت نے فیصل آباد سمیت صوبے بھر کے بلدیاتی ادارے توڑ کر ان میں سیاسی ایڈمنسٹریٹر لگانے کا فیصلہ کرلیا