بدھ‬‮ ، 31 دسمبر‬‮ 2025 

 پاکستان ریلوے میں بڑھتے ہوئے حادثات کی بنیادی وجہ سامنے آگئی،اعلیٰ عہدیدار نے خامیوں کی جان بوجھ کر نشاندہی نہیں کی، تحقیقاتی اداروں کی رپورٹس 

datetime 23  جون‬‮  2019

 پاکستان ریلوے میں بڑھتے ہوئے حادثات کی بنیادی وجہ سامنے آگئی،اعلیٰ عہدیدار نے خامیوں کی جان بوجھ کر نشاندہی نہیں کی، تحقیقاتی اداروں کی رپورٹس 

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان ریلوے میں بڑھتے ہوئے حادثات کی بنیادی وجہ سامنے آگئی ہے‘ جنرل منیجر ریلوے آفتاب اکبر نے ریلوے ٹریکس میں موجود خامیوں کی جان بوجھ کر نشاندہی نہیں کی‘ تحقیقاتی اداروں کی رپورٹس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جنرل منیجر ریلوے آفتاب اکبر وفاقی وزیر ریلوے سے تمام خامیوں… Continue 23reading  پاکستان ریلوے میں بڑھتے ہوئے حادثات کی بنیادی وجہ سامنے آگئی،اعلیٰ عہدیدار نے خامیوں کی جان بوجھ کر نشاندہی نہیں کی، تحقیقاتی اداروں کی رپورٹس 

وزیراعظم عمران خان کیلئے ”سلیکٹڈ“کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی عائدکردی گئی

datetime 23  جون‬‮  2019

وزیراعظم عمران خان کیلئے ”سلیکٹڈ“کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی عائدکردی گئی

اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر  قاسم سوری نے ایوان میں وزیراعظم عمران خان کے لیے ’سلیکٹڈ‘ کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی۔ قومی اسمبلی میں بجٹ سیشن کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیرصدارت ہوا جس میں وفاقی وزیر عمرایوب خان نے تحریک استحقاق پیش کی۔  عمر ایوب خان… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کیلئے ”سلیکٹڈ“کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی عائدکردی گئی

معروف سیاستدان سیدہ عابدہ حسین اور مخدوم فیصل صالح حیات پانی چوری کی بیشتر وارداتوں میں ملوث نکلے،حیرت انگیز انکشافات

datetime 23  جون‬‮  2019

معروف سیاستدان سیدہ عابدہ حسین اور مخدوم فیصل صالح حیات پانی چوری کی بیشتر وارداتوں میں ملوث نکلے،حیرت انگیز انکشافات

جھنگ(آن لائن) پنجاب  کے پسماندہ ضلع جھنگ  میں پانی چوری کی وارداتوں میں سب سے زیادہ  ملوث شاہ جیو نہ  کہ سید خاندان ہیں جن کے خلاف  تھانہ قادر پور میں  درجنون  مقدمات   درج  ہیں لیکن آج تک کسی ملزم کو سزا نہیں ہوئی ہے ان مقدمات  میں  ملوث  سیدہ عابدہ  حسین، مخدوم سید… Continue 23reading معروف سیاستدان سیدہ عابدہ حسین اور مخدوم فیصل صالح حیات پانی چوری کی بیشتر وارداتوں میں ملوث نکلے،حیرت انگیز انکشافات

شرابی شوہر نے تشدد کے بعد بیوی زندہ دفن کر دی،کمسن بچے کو قبرستان چھوڑ کر فرار،لرزہ خیز واقعہ

datetime 23  جون‬‮  2019

شرابی شوہر نے تشدد کے بعد بیوی زندہ دفن کر دی،کمسن بچے کو قبرستان چھوڑ کر فرار،لرزہ خیز واقعہ

خانیوال(این این آئی) شرابی شوہر نے تشدد کے بعد بیوی زندہ دفن کر دی،کمسن بچے کو قبرستان چھوڑ کر فرار، مقتولہ خورشید بانو کے بھائی کی عدالت میں درخواست دینے و عدالتی احکامات ملنے پر ملزم حبیب قمر جٹ کے خلاف کارراوائی،ملزم نے فون پرمقتولہ کے بھائی اور رشتے داراں کو پورے وقوعہ کی نشاندہی… Continue 23reading شرابی شوہر نے تشدد کے بعد بیوی زندہ دفن کر دی،کمسن بچے کو قبرستان چھوڑ کر فرار،لرزہ خیز واقعہ

کیا امریکہ و مغربی ممالک کا خلیجی ممالک و افغانستان جہادیوں کیلئے بھیجا ہوا پیسہ  منی لانڈرنگ نہیں؟، سابق وزیرنے بڑے سوالات اُٹھادیئے

datetime 23  جون‬‮  2019

کیا امریکہ و مغربی ممالک کا خلیجی ممالک و افغانستان جہادیوں کیلئے بھیجا ہوا پیسہ  منی لانڈرنگ نہیں؟، سابق وزیرنے بڑے سوالات اُٹھادیئے

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہاہے کہ ایف اے ٹی ایف مکمل طور پر پاکستان کیخلاف بے بنیاد الزامات کے بنیاد پر عمل پیرا ہے، افغانستان میں جہاد کیلئے امریکہ کا بھیجا ہوا پیسہ کیسے منی لانڈرنگ و ٹیرر فنانسنگ کے زمرے میں نہیں… Continue 23reading کیا امریکہ و مغربی ممالک کا خلیجی ممالک و افغانستان جہادیوں کیلئے بھیجا ہوا پیسہ  منی لانڈرنگ نہیں؟، سابق وزیرنے بڑے سوالات اُٹھادیئے

80ء کی دہائی میں امریکہ جانیوالے معروف پاکستانی بزنس مین نے امریکہ چھوڑ کر اپنا کاروبار پاکستان منتقل کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 23  جون‬‮  2019

80ء کی دہائی میں امریکہ جانیوالے معروف پاکستانی بزنس مین نے امریکہ چھوڑ کر اپنا کاروبار پاکستان منتقل کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) 80ء کی دہائی میں امریکہ جانے والے معروف پاکستانی بزنس مین سید سیف الدین نے امریکہ چھوڑ کر اپنا کاروبار پاکستان منتقل کرنے کا اعلان کر دیا، حکومت کی معاشی پالیسیوں کے ثمرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں، تحریک انصاف کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری بیان کے… Continue 23reading 80ء کی دہائی میں امریکہ جانیوالے معروف پاکستانی بزنس مین نے امریکہ چھوڑ کر اپنا کاروبار پاکستان منتقل کرنے کا اعلان کر دیا

تحریک انصاف کی حکومت نے قرض لینے کے ریکارڈ تو ڑ دیئے، رواں ماہ بڑے بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر صرف کتنے رہ جائیں گے؟انتہائی تشویشناک انکشاف

datetime 23  جون‬‮  2019

تحریک انصاف کی حکومت نے قرض لینے کے ریکارڈ تو ڑ دیئے، رواں ماہ بڑے بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر صرف کتنے رہ جائیں گے؟انتہائی تشویشناک انکشاف

کراچی(این این آئی) تحریک انصاف کی حکومت اپنے ابتدائی 11 ماہ میں 9 ارب 50 کروڑ ڈالر کے غیر ملکی قرض لے چکی ہے۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق گزشتہ 11 ماہ کے دوران حکومت نے 9 ارب 50 کروڑ ڈالر کے غیر ملکی قرض لئے ہیں ان میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت نے قرض لینے کے ریکارڈ تو ڑ دیئے، رواں ماہ بڑے بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر صرف کتنے رہ جائیں گے؟انتہائی تشویشناک انکشاف

پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں بڑا اضافہ،مجموعی تعدادکتنی ہوگئی؟اقتصادی سروے رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

datetime 23  جون‬‮  2019

پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں بڑا اضافہ،مجموعی تعدادکتنی ہوگئی؟اقتصادی سروے رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

کراچی(این این آئی)اقتصادی سروے رپورٹ 2018-19کے مطا بق ملک میں گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ کا اضافہ ہوگیا ہے اقتصادی سروے کے مطابق گدھوں کی تعداد 53 لاکھ سے بڑھ کر 54 لاکھ ہوگئی ہے۔ سروے کے مطا بق بھینسوں کی تعداد میں ایک سال میں 12لاکھ کا اضافہ ہوگیا۔ بھینسوں کی مجموعی تعداد… Continue 23reading پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں بڑا اضافہ،مجموعی تعدادکتنی ہوگئی؟اقتصادی سروے رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

 ن لیگ کے دور میں ملک کی معیشت میں 12 کھرب اور قرضوں کی مد 13 کھرب کا اضافہ ہوا،ایک کھرب کہاں گیا؟تشویشناک انکشاف

datetime 23  جون‬‮  2019

 ن لیگ کے دور میں ملک کی معیشت میں 12 کھرب اور قرضوں کی مد 13 کھرب کا اضافہ ہوا،ایک کھرب کہاں گیا؟تشویشناک انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی خسرو بختیار نے کہا ہے کہ ن لیگ کے دور میں ملک کی معیشت میں 12 کھرب اور قرضوں کی مد 13 کھرب کا اضافہ ہوا،ایک کھرب کہاں گیا اس کا پتہ نہیں،دنیا ترقی کر رہی تھی،(ن)لیگ کی ساری توجہ صرف موٹرویز پر تھی،ملک کو… Continue 23reading  ن لیگ کے دور میں ملک کی معیشت میں 12 کھرب اور قرضوں کی مد 13 کھرب کا اضافہ ہوا،ایک کھرب کہاں گیا؟تشویشناک انکشاف