پشاور میٹرو پروجیکٹ میں ناقص میٹریل کااستعمال،غلط منصوبہ بندی،روٹ چھوٹا بنادیاگیا، بسوں کے آپس میں ٹکرانے کا خدشہ،ہوا، ایشیائی ترقیاتی بینک نے بڑے اعتراضات اُٹھادیئے
اسلام آباد(آن لائن) ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیاہے کہ پشاور میٹرو پراجیکٹ (بی آر ٹی) میں گھٹیا معیار کا مٹیریل استعمال کیا ہے جو جان ومال کے نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے اپنی چشم کشا تحقیقات میں انکشاف کیاہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے 70ارب روپے کی لاگت… Continue 23reading پشاور میٹرو پروجیکٹ میں ناقص میٹریل کااستعمال،غلط منصوبہ بندی،روٹ چھوٹا بنادیاگیا، بسوں کے آپس میں ٹکرانے کا خدشہ،ہوا، ایشیائی ترقیاتی بینک نے بڑے اعتراضات اُٹھادیئے











































