بدھ‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2026 

جج ارشد ملک صاحب جتنی بھی پریس ریلیزیں دیں گے، پھنستے چلے جائیں گے کیونکہ۔۔۔!   مشاہد اللہ خان  نے سنگین دعوے کردیئے

datetime 7  جولائی  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنمامشاہد اللہ نے کہاہے کہ جج ارشد ملک صاحب جتنی بھی پریس ریلیزیں دیں گے، پھنستے چلے جائیں گے۔ایک انٹرویومیں مشاہد اللہ نے کہا کہ یہ ویڈیو جج صاحب کے گھر کی ہے، یہ کہیں اور کی نہیں ہے اور جس بندے کے ساتھ یہ ویڈیو ہے، وہ بھی ارشد ملک کادوست ہے اور اس کا بھائی بھی ان کا دوست ہے۔ انہوں نے کہا کہ ارشد ملک ویڈیو کی بات کریں اور اس کا فورنزک کروائیں، اگر جعلی ہوئی تو جج صاحب کا

موقف ٹھیک ہوگا لیکن اگر ٹھیک ہوئی تو پھر کیا ہوگا؟مشاہد اللہ نے کہا کہ نواز شریف کو اقامہ میں سزا دی گئی اور ساتھ لکھا کہ کوئی کرپشن نہیں کی، پانامہ میں میں باقی چار سو سے زائد افراد کیخلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی جس کا مطلب یہ ہے کہ یہ انتقامی کارروائی تھی۔ان کا کہناتھا کہ حکومت اس ویڈیو کا فرانزک آڈٹ بالکل نہیں کروائے گی کیونکہ کل سے ناصر بٹ کے کنڈکٹ پر بات ہورہی ہے، ویڈیو کافرانزک آڈٹ کروانے پر بات نہیں ہورہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…