اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم نواز کے ثبوت غلط ثابت ہوئے تو پھر ان کے ساتھ کیا ہوگا؟وزیراعظم کے معاون خصوصی نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 7  جولائی  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ مریم نوازکے ثبوت غلط ثابت ہوئے توکارروائی ہونی چاہیے۔ایک انٹرویو میں عثمان ڈار نے کہا کہ جج صاحبان ثبوتوں پر فیصلہ کرتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ نیا پاکستان ہاؤسنگ پروجیکٹ کے ساتھ 40 انڈسٹریز اٹیچ ہیں، ایک کروڑ 20 لاکھ گھروں کی ڈیمانڈ موجود ہے، رواں ماہ سے ہاؤسنگ پروجیکٹ پر کام شروع ہوجائیگا۔عثمان ڈار نے کہا کہ کامیاب جوان پروگرام کے لئے 100ارب روپے رکھے گئے ہیں، نوجوانوں نے

ایمان داری، نیک نیتی،ذمہ داری سے کام کرنا ہے. ملک میں ہرسال7سے 8 لاکھ نوکریوں کی ضرورت پڑتی ہے۔انھوں نے کہا کہ فردوس عاشق اعوان بہترین وزیراطلاعات ہیں۔ انہوں نے کہاکہ آصف زرداری 100 فیصد کرپٹ ہیں، کرپشن چارجزمیں آصف زرداری بھی جیل میں ہیں، کرپشن چارجزپر نوازشریف بھی جیل میں ہیں۔انھوں نے خواجہ آصف اور سعید رفیق پر بھی تنقید کرتے ہوئے انھیں بدعنوان قرار دیا۔ان کا کہنا تھا کہ خواجہ آصف کو جو مینڈیٹ ملا، وہ اس کے مطابق ڈیلیور نہیں کرسکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…