داتا دربار میں شہید ہونیوالے افراد کے لواحقین کیلئے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا شاندار اقدام ، کتنے لاکھوں کے مالی امداد کے چیک دیدیئے ؟
لاہور( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار سے داتا دربار کے باہر دھماکے میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین نے ملاقات کی ۔ اس موقع پر وزیراعلی پنجاب نے شہدا ء کے لواحقین کو 10،10 لاکھ روپے مالی امداد کے چیک دیئے۔ وزیراعلی نے شہید رفاقت علی کی بیوہ نازیہ بی بی، شہید… Continue 23reading داتا دربار میں شہید ہونیوالے افراد کے لواحقین کیلئے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا شاندار اقدام ، کتنے لاکھوں کے مالی امداد کے چیک دیدیئے ؟