اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم نواز کی گاڑی موٹروے پر ٹول ٹیکس دیئے بغیر گزر جانے پر وزیر مواصلات مراد سعید نے بڑا اعلان کردیا

datetime 8  جولائی  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی گاڑی موٹروے پر ٹول ٹیکس دیئے بغیر گزر جانے پر وزیر مواصلات مراد سعید نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کاہے کہ قانون سب کے لئے برابر ہے، کسی امیر غریب کے ساتھ فرق نہیں کر سکتے۔انہوں نے کہا کہ مریم نواز کو ٹول ٹیکس اور

جرمانے کا بل بھیج دوں گا۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی گاڑی موٹر وے پر ٹول ٹیکس دیے بغیر گزر گئی۔موٹر وے پولیس نے کہا کہ ہنگامہ آرائی سے بچنے کے لئے قافلے کو جانے دیا گیا جبکہ قافلے میں شامل ہنگامہ آرائی کی کوشش کرنے والے افراد کی شناخت کا عمل شروع کر دیاگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…