ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،ڈالر کی اڑان کو کیسے روکا جائے؟ وزیر اعظم سے گور نر اسٹیٹ بینک کی اہم ملاقات
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان سے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے دوسرے روز بھی ملاقات کی جس میں ڈالر کی اڑان کے معاملہ پر بات چیت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے گورنر اسٹیٹ بینک سے دوسرے روز بھی اہم ملاقات کی جس میں مالیاتی معاملات سے متعلق امور اور… Continue 23reading ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،ڈالر کی اڑان کو کیسے روکا جائے؟ وزیر اعظم سے گور نر اسٹیٹ بینک کی اہم ملاقات







































