پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

مہاجرین سے متعلق مبینہ توہین آمیز بیان،ترجمان آصف زرداری کاحیرت انگیزموقف سامنے آگیا

datetime 9  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) سابق صدر آصف علی زر داری کے قومی اسمبلی میں مہاجرین سے متعلق بیان کے  معاملہ پر پیپلز پارٹی نے وضاحت جاری کردی جس میں کہاگیاہے کہ آصف زرداری کے خطاب کو جان بوجھ کر غلط انداز میں پیش کیا جا رہا ہے۔ جمعہ کو ترجمان آصف علی ز داری نے کہاکہ کچھ عناصر مہاجرین سے متعلق بیان کو توہین آمیز قرار دے رہے ہیں۔ترجمان عامر فدا پراچہ

نے کہاکہ کچھ عناصر جان بوجھ کر آصف زرداری کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کر رہے ہیں،بدقسمتی سے بیان کو اپنے الفاظ دیکر جماعت کے ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے۔ترجمان آصف زرداری نے کہاکہ آصف زرداری کے بیان کا مقصد کسی کی دل آزاری نہیں تھا۔ انہوں نے کہاکہ آصف زرداری کے بیان کو غلط رنگ دینے والوں کو شرم آنی چاہئے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…