پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

حکومت کا عید کے تینوں دن بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

datetime 10  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر توانائی ،پٹرولیم وقدرتی وسائل عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ عید کے تینوں ایام کے دوران اتور 11اگست کی شام سے لیکر بدھ 14اگست کی شام تک پورے ملک میں لوڈ مینجمنٹ نہیں ہوگی ۔وفاقی وزیر نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ وزارت توانائی نے عید الاضح کے موقع پر 11اگست

کی شام سے لے کربدھ 14اگست کی شام تک ملک میں لوڈ مینجمنٹ نہیں نہیں ہوگی اور کسی قسم کی خرابی کی صورت میں ہماری ٹیمیں ہر وقت تیار ہیں جو صارفین کی اطلاع پر بجلی کی بحالی کیلئے فورا کام کریں گی اوراس حوالے سے عید کے دنوں کیلئے خصوصی ڈیوٹیاں اور مانیٹرنگ کا انتظام کیا جا چکا ہے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…