بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

(ن) لیگ کی اہم شخصیت 92کروڑمالیت کی 36ایکڑزمین پر قابض نکلی، اینٹی کرپشن کا فوری ایکشن ،اراضی واگزار کرالی

datetime 10  اگست‬‮  2019 |

ساہیوال(این این آئی) ڈائریکٹر انٹی کر پشن ساہیوال شفقت اللہ مشتاق نے آج یہاں انکشاف کیا کہ پنجاب میں سر کاری زمینوں پرقبضہ گروپوں کے خلاف آپریشن کے دوران مسلم لیگ(ن) کے ایم این اے چوہدری محمد اشرف کے زیر قبضہ 36ایکڑ زرعی اراضی92کروڑ روپے مالیت کی وا گذار کرالی اور محکمہ مال نے انٹی کر پشن ٹیم کے ہمراہ سر کاری اراضی واگذار کر وا کر

محکمہ مال کے تحصیلدارکے سپرد کر دی گئی۔سرکل آفیسر انٹی کر پشن رانا ندیم اقبال کو اطلاع ملی کہ جعلی الاٹمنٹ آرڈر کی آڑ میں کئی سالوں سے سر کاری اراضی واقع عارف والا بورے والا روڈ چک 61۔ای بی اور65۔ای بی پر ہے ریکارڈ کی چیکنگ اور ریکارڈ کی طلبی پر چو ہدری محمد اشرف کوئی ثبوت پیش نہ کر سکے جس پر ڈسٹر کٹ کلکٹر کے حکم پر قابضین سے قبضہ لے لیا گیا۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…