ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ ، مریم نواز حکومت پر برس پڑی
لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نوا ز نے کہا ہے کہ ڈالر کی انٹربینک قیمت 160اعشاریہ پانچ تک پہنچ گئی جس سے پاکستان کی معیشت تباہی کے دہانے پرپہنچ گئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ڈالر کی انٹربینک قیمت 160اعشاریہ پانچ تک… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ ، مریم نواز حکومت پر برس پڑی







































