اسلام آباد (این این آئی)ایف آئی اے سائبرکرائم نے کارروائی کے دور ان لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والے دو ملزمان اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا ۔ ایف آئی اے کے مطابق جنید اورثنا اللہ لڑکیوں کوتصاویر،ویڈیو کے ذریعے بلیک میل کرتے تھے۔ایف آئی اے کے مطابق ملزمان لڑکیوں سے3 لاکھ روپے بٹورنے آئے تودھر لیے گئے،تعلق سرگودہا سے ہے۔ایف آئی اے کے مطابق ملزمان سے تصاویراورویڈیوزبرآمد کر کے سائبرکرائم کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
ایف آئی اے سائبرکرائم کی کارروائی ،ملزمان لڑکیوں کو کیسے بلیک میل کرتے تھے ؟ تہلکہ خیز انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا



















































