رانا ثناءاللہ کے داماد سمیت کن 22 افراد کیخلاف تحقیقات کا دائرہ تنگ کر دیا گیا ، ان میں کونسی بڑی شخصیات شامل ہیں ؟ تفصیلات جاری

7  جولائی  2019

لاہور/ فیصل آباد(این این آئی) مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدررانا ثناء اللہ کے خلاف تحقیقات میں ان کے داماد سمیت22 افرادکو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اے این ایف کے ہاتھوں گرفتار (ن) لیگ پنجاب کے صدررانا ثنا اللہ کے خلاف تحقیقات میں ان کے دامادفیصل آباد سے تعلق رکھنے والے2موجودہ ایک سابق ایم پی اے، 9 پولیس افسران ،2ڈی سی اوز، 6 ریونیوافسران اورسونے کے2 تاجروں سمیت22 افرادکو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پولیس افسران کو آئی جی پنجاب اور متعلقہ آر پی او سی پی اوز کے ذریعے پیش ہونا

پڑے گا۔ 2 ڈی آئی جی، 2 ایس پیز، ایک ڈی ایس پی، 2 انسپکٹروں سمیت 9 پولیس افسران اور ملازمین کے علاوہ دیی علاقوں سے منتخب ہونے والے 2 موجودہ ایم پی اے اور ایک سابق ایم پی اے، 2 سابق ڈی سی اواز، سابق سیکریٹری آر ٹی اے اور محکمہ ریونیو میں تعینات افسران کے ساتھ ساتھ رانا ثنا اللہ کے داماد رانا شہریار کو بھی فیصل آباد کے 3 قتل کیسوں میں پوچھ گچھ کیلیے طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔علاوہ ازیں سونے کے کاروبار سے منسلک 2 بڑی جیولرز شاپ کے مالکان سے بھی پوچھ گچھ ہوگی، جن کو آئندہ چند روز میں اے این ایف پولیس حساس ادارے کے افسران طلب کریں گے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…