بدھ‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2026 

اسلام آبادانٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام ،ملزم کا تعلق کہاں سے ہے ؟جانئے

datetime 7  جولائی  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آبادانٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی،اے ایس ایف حکام نے ملزم محمد اشتیاق کو اے این ایف کے حوالے کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اے ایس ایف نے اسلام آبادایئر پورٹ پرکارروائی کرکے بیرون ملک منشیات

سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی،میانوالی کا رہائشی ملزم محمد اشتیاق پرواز کیو آر 633 سے قطر جانا چاہتا تھا،ایئر پورٹ پر چیکنگ کے دوران ملزم کے سامان سے 936گرام منشیات برآمد کر لی گئی،اے ایس ایف حکام نے ملزم محمد اشتیاق کو اے این ایف کے حوالے کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…