اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

’’ مریم نواز کے جلسے کا خوف، جلسہ گاہ میں پانی چھوڑ دیا‘‘ ن لیگ کی حکومت پرشدید تنقید، بڑا اعلان کر دیا

datetime 7  جولائی  2019 |

لاہور(این این آئی) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب جلسے کی اجازت اس لیے نہیں دیتے کیوں کہ انہیں نواز شریف کے نعروں کی گونج سے ڈرلگتا ہے۔ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ اور پی ٹی وی پر حملہ کرنے والے ایک جلسے کی اجازت نہیں دے رہے، عمران خان ملک کو 120 دن بند کر دینے والے کو مریم نواز کے ایک جلسے سے

اتنا خوف کیوں ہے، عمران صاحب مریم نواز کا اتنا خوف کہ جلسہ گاہ میں پانی چھوڑ دیا، عمران صاحب آپ نے تو کہا تھا موت بھی برداشت کر سکتے ہیں۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب جلسے کی اجازت اس لیے نہیں دیتے کیوں کہ انہیں نواز شریف کے نعروں کی گونج سے ڈرلگتا ہے لیکن سلیکٹڈ اور علیمہ باجی چور ہیں کی آوازیں جلسوں کوروکنے سے بند نہیں ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…